ختم ھو گا زندگی کا یہ سفر دیکھ لینا
تنہا چلے جائیں گے ھم دیکھ لینا
زندگی میں نھیں کوئی مکام اپنا
بعد مرنے کے ھوگی قدر دیکھ لینا
مجھے اب کوئی گالی بھی نہیں دیتا
پر پھولوں سے مہکے گی قبر میری دیکھ لینا
تنہا ھی زندگی میں چل رھا ھوں
جنازے میں ھو گا پورا شہر دیکھ لینا

